fbpx
  • +92 300 245 1311
  • info@zeewish.pk
  • Karachi, Pakistan

یوفون نے مائیکرو انشور کے اشتراک سے فیملی ہیلتھ انشورنس متعارف کرادی

اسلام آباد، 7اکتوبر، : 2021پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون نے مائیکرو انشورنس کمپنی گروپ کے ذیلی ادارہ مائیکرو انشور کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان میں یوفون صارفین کے لئے باسہولت اور سستی ہیلتھ انشورنس پروڈکٹ ‘یو صحت فیملی’ پیش کی گئی ہے۔ یہ انشورنس پروڈکٹ ہر پاکستانی یوفون صارف کو کم لاگت، سہل ،اور فکرمندی […]