ایزی پیسہ نے ایفی ایوارڈز 2021میں 7اعزازات حاصل کرلیے
پاکستان کے معروف ترین ڈیجیٹل پیمنٹس پلیٹ فارم ، ایزی پیسہ نے ایفی ایوارڈ۔2021 میں سات اعزازات اپنے نام کراتے ہوئے ایک بار پھر خود کو ملک بھر کے سب سے بڑے برانڈز میں سے ایک ثابت کردیاہے۔ ایزی پیسہ نے سیزنل مارکیٹنگ ، ٹاپیکل مارکیٹنگ، مارکیٹنگ ڈسرپٹرز اور فنانس کی کیٹٰیگریز میں اپنی”Eidipaisa” مہم کے حوالے سے 4 گولڈ […]